اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کی
پریورتن یاترا میں وزیراعظم نریندر مودی آئندہ 20نومبر کو آگرہ میں ریلی
کو خطاب کریں
گے۔اس سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی 14نومبر کو غازی پور میں پریورتن یاترا کو خطاب کرچکے ہیں۔آگرہ کے بعد 27نومبر کو مسٹر مودی کاکشی نگر میں عوامی جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔